1 sardar apnay beemar bhai ko maar raha tha. 1 admi nay pocha: “Tum issy q maar rahy ho?”. Sardar: “Doctor nay kya c . . . Ennu goli kutt k daini aay”.
Adult sms Only who r 18+ Can read this sms. , , , , , , , , , , , , ALLAH k wastay Next Election me Vote kisi insaan k bachay ko dena. Thanx.
Mjh se ab yeh “judai” ka ZEHaR piya Nahi jata. Ho Sake to 1 cup “DOODH PATI” pila do (‘.’)/naaly gal sun /] [ .! !. Aik grm anda v…!
Success is not the key to happiness, Happiness is the key to success, If you love what you are doing, you will be happy and successful … Have a Successful Year ahead!!!
تو اے اسير مکاں! لامکاں سے دور نہيں وہ جلوہ گاہ ترے خاک داں سے دور نہيں يہ ہے خلاصہ علم قلندري کہ حيات خدنگ جستہ ہے ليکن کماں سے دور نہيں فضا تري مہ و پرويں سے ہے ذرا آگے قدم اٹھا ، يہ مقام آسماں سے دور نہيں
اگرچہ بت ہيں جماعت کي آستينوں ميں مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ
خودي کے زور سے دنيا پہ چھا جا مقام رنگ و بو کا راز پا جا برنگ بحر ساحل آشنا رہ کف ساحل سے دامن کھينچتا جا
اشک بہتے بھی رہیں نرگس و لالہ کے تو کیا غم لینے والا نہیں جنم اب دوسرا کوئ اقبال یہاں کسی ملا سے نہ ہو بیاں فلسفہ خودی شائِق کون سمجھائےانہیں، لاؤ خدارا کوئ اقبال یہاں
شکايت ہے مجھے يا رب! خداوندان مکتب سے سبق شاہيں بچوں کو دے رہے ہيں خاکبازي کا بہت مدت کے نخچيروں کا انداز نگہ بدلا کہ ميں نے فاش کر ڈالا طريقہ شاہبازي کا قلندر جز دو حرف لاالہ کچھ بھي نہيں رکھتا فقيہ شہر قاروں ہے لغت ہائے حجازي کا
نگہ الجھي ہوئي ہے رنگ و بو ميں خرد کھوئي گئي ہے چار سو ميں نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہي اماں شايد ملے اللہ ھو ميں
Copyright © 2011 - smsGuild - All rights reserved.